وژن اور مشن

وژن:

سب کے لیے ان کی ضرورت کے مطابق سرمایہ کاری کے حل فراہم کرنے والا سب سے ترقی پسند فنڈ مینیجر بننا۔

مشن:

  • سرمایہ کاری کے خواہشمند افراد کو ان کی سرمایہ کاری بڑھانے کے حوالے سے نئے اور مؤثر طریقے فراہم کرنا۔
  • سرمایہ کاری کی ہر ضرورت کے مطابق ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک جدید اور ڈیجیٹل پلیٹ فارم مہیا کرنا۔
  • مقداری ماڈل کے ذریعے درست پیش گوئیوں پر مبنی تحقیقی تجزیے فراہم کرنا ۔
  • ہر سطح پر شریعت کی مکمل پاسداری کو بنیادی اصول کے طور پر اپنانا۔
  • تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے بہترین قدر کو یقینی بنانا۔
  • مسلسل بہتری اور برتری کی مثال قائم رکھنا۔

اقدار:

  • اعتماد، حفاظت اور بھروسا۔
  • تیز رفتار اور معیاری خدمت۔
  • سہولت، تحفظ اور بہترین منافع۔
  • شریعت کی پاسداری۔
  • شرعی تعمیل
    Whatsapp

    سمجھ نہیں آ رہا کہ سرمایہ کاری کہا کریں؟ ہماری چیٹ کے ذریعے مدد حاصل کریں-

    This site is registered on wpml.org as a development site. Switch to a production site key to remove this banner.