پاک قطر ایسیٹ مینجمنٹ کا ’رسک کو جانچنے کا سوالنامہ آپ کو سرمایہ کاری کی ایسی بہترین حکمتِ عملی کی جانب رہنمائی فراہم کرتا ہے جس پر آپ مکمل بھروسہ کر سکتے ہیں اور جو آپ کے مقاصد کے حصول کے لیے آپ کی سرمایہ کاری کو بہترین طریقے سے بروئے کار لاتا ہے۔ چند سوالات کے جوابات دے کر، ہم آپ کے خطرہ مول لینے کی استطاعت (Risk Appetite) کے مطابق بہترین میوچل فنڈ یا سرمایہ کاری کے پلان (Investment Plan) کے انتخاب میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔
براہِ کرم درج ذیل سوالات کے جوابات جتنی ایمانداری اور وضاحت سے ممکن ہو، دیں۔ آپ کے جوابات ہمیں آپ کے لیے موزوں ترین ایسیٹ ایلوکیشن ماڈل کے تعین میں مدد دیں گے۔
Whatsapp
سمجھ نہیں آ رہا کہ سرمایہ کاری کہا کریں؟ ہماری چیٹ کے ذریعے مدد حاصل کریں-